تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 16

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَ نَتَجَاوَزُ عَنْ سَیِّاٰتِهِمْ فِیْۤ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ١ؕ وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ﴿16﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. نَتَقَبَّلُہم قبول کرتے ہیں
    4. عَنْهُمْان سے
    5. اَحْسَنَبہترین (عمل)
    6. مَاجو
    7. عَمِلُوْاانہوں نے کئے
    8. وَنَتَجَاوَزُاور ہم درگزر کرتے ہیں
    9. عَنْ سَيِّاٰتِهِمْان کی بُرائیوں سے
    10. فِيْٓ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ ۭاہل جنت میں
    11. وَعْدَ الصِّدْقِسچا وعدہ
    12. الَّذِيْوہ جو
    13. كَانُوْا يُوْعَدُوْنَانہیں وعدہ دیا جاتا تھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے