تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 13

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ﴿13﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْاجن لوگوں نے کہا
    3. رَبُّنَا اللّٰهُہمارا رب اللہ
    4. ثُمَّ اسْتَقَامُوْاپھر وہ قائم رہے
    5. فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    8. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے