تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 11
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ كَانَ خَیْرًا مَّا سَبَقُوْنَاۤ اِلَیْهِ١ؕ وَ اِذْ لَمْ یَهْتَدُوْا بِهٖ فَسَیَقُوْلُوْنَ هٰذَاۤ اِفْكٌ قَدِیْمٌ﴿11﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- لِلَّذِيْنَان کیلئے جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے ( مومن )
- لَوْ كَانَ خَيْرًااگر ہوتا بہتر
- مَّانہ
- سَبَقُوْنَآوہ پہل کرتے ہم پر
- اِلَيْهِ ۭاس کی طرف
- وَاِذْاور جب
- لَمْ يَهْتَدُوْانہ ہدایت پائی انہوں نے
- بِهٖاس سے
- فَسَيَقُوْلُوْنَتو اب کہیں گے
- ھٰذَآ اِفْكٌیہ جھوٹ
- قَدِيْمٌپُرانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے