تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 4

  1. وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ﴿4﴾

    1. وَفِيْ خَلْقِكُمْاور تمہاری پیدائش میں
    2. وَمَا يَبُثُّاور جو پھیلا رہا ہے
    3. مِنْ دَآبَّةٍجانوروں میں سے
    4. اٰيٰتٌنشانیاں ہیں
    5. لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں