تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 37
وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۪ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿37﴾
- وَلَهُ الْكِبْرِيَآءُاور اسی کے لیے ہے بڑائی
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین میں
- وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُاور وہ غالب ہے، حکمت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے