تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 29
هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿29﴾
- ھٰذَا كِتٰبُنَایہ ہے کتاب ہماری
- يَنْطِقُبولے گی
- عَلَيْكُمْتم پر
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّا نَسْتَنْسِخُلکھواتے تھے ہم
- مَا كُنْتُمْجو تھے تم
- تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں