تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 26

  1. قُلِ اللّٰهُ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿26﴾

    1. قُلِ اللّٰهُکہہ دیجئے اللہ
    2. يُحْيِيْكُمْزندہ کرتا ہے تم کو
    3. ثُمَّ يُمِيْتُكُمْپھر موت دے گا تم کو
    4. ثُمَّ يَجْمَعُكُمْپھر جمع کرے گا تم کو
    5. اِلٰى يَوْمِدن تک
    6. الْقِيٰمَةِقیامت کے
    7. لَا رَيْبَ فِيْهِنہیں کوئی شک اس میں
    8. وَلٰكِنَّلیکن
    9. اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
    10. لَا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ خدا ہی تم کو جان بخشتا ہے پھر (وہی) تم کو موت دیتا ہے پھر تم کو قیامت کے روز جس (کے آنے) میں کچھ شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے