تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 15

  1. مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ اَسَآءَ فَعَلَیْهَا١٘ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ﴿15﴾

    1. مَنْ عَمِلَجس نے عمل کیے
    2. صَالِحًااچھے
    3. فَلِنَفْسِهٖتو اس کی ذات کے لیے
    4. وَمَنْ اَسَآءَاور جو برائی کرتا ہے
    5. فَعَلَيْهَاتو اسی پر ہے (اس کا ذمہ)
    6. ثُمَّپھر
    7. اِلٰى رَبِّكُمْاپنے رب کی طرف
    8. تُرْجَعُوْنَتم سب لوٹائے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے