تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 13

  1. وَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مِّنْهُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿13﴾

    1. وَسَخَّرَ لَكُمْاور اس نے مسخر کیا تمہارے لیے
    2. مَّا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
    3. وَمَااور جو کچھ
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں ہے
    5. جَمِيْعًاسارے کا سارا
    6. مِّنْهُاس سے
    7. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَبیشک اس میں
    8. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
    9. لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَاس قوم کے لیے جو غور و فکر کرتی ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں