تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 58
فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿58﴾
- فَاِنَّمَاپس بیشک
- يَسَّرْنٰهُآسان کردیا ہم نے اس کو
- بِلِسَانِكَتیری زبان پر
- لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُوْنَشاید کہ وہ نصیحت پکڑیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں