تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 56

  1. لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ﴿56﴾

    1. لَا يَذُوْقُوْنَنہ وہ چکھیں گے
    2. فِيْهَا الْمَوْتَاس میں موت کو
    3. اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰىمگر پہلی موت
    4. وَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
    5. عَذَابَ الْجَحِيْمِجہنم کے عذاب سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا