تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 50
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ﴿50﴾
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- مَا كُنْتُمْ بِهٖوہ ہے جو تھے تم ساتھ اس کے
- تَمْتَرُوْنَتم شک کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے