تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 37
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ١٘ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ﴿37﴾
- اَهُمْ خَيْرٌکیا وہ اچھے ہیں
- اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍیا تبع کی قوم
- وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ
- مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
- اَهْلَكْنٰهُمْہلاک کردیا ہم نے ان کو
- ۡ اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْا مُجْرِمِيْنَمجرم تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے