تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 33
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ﴿33﴾
- وَاٰتَيْنٰهُمْاور دیں ہم نے ان کو
- مِّنَ الْاٰيٰتِنشانیوں میں سے
- مَاجو
- فِيْهِاس میں
- بَلٰٓؤٌا مُّبِيْنٌآزمائش تھی کھلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی