تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 31
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ﴿31﴾
- مِنْ فِرْعَوْنَفرعون سے
- اِنَّهٗ كَانَبیشک تھا وہ
- عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَبلند درجے والا، حد سے بڑھنے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا