تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 15
اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ﴿15﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كَاشِفُوا الْعَذَابِہٹانے والے ہیں عذاب کو
- قَلِيْلًاتھوڑا سا
- اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَبیشک تم لوٹنے والے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو