تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 87

  1. وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ﴿87﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. سَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے
    3. مَّنْ خَلَقَهُمْکس نے پیدا کیا ان کو
    4. لَيَقُوْلُنَّ اللّٰهُالبتہ ضرور کہیں گے اللہ تعالیٰ نے
    5. فَاَنّٰى يُؤْفَكُوْنَتو کہاں سے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟