تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 83

  1. فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ﴿83﴾

    1. فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
    2. يَخُوْضُوْابحثیں کریں
    3. وَيَلْعَبُوْااور کھیلتے رہیں
    4. حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جاملیں
    5. يَوْمَهُمُاپنے دن سے
    6. الَّذِيْوہ جو
    7. يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں