تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 77
وَ نَادَوْا یٰمٰلِكُ لِیَقْضِ عَلَیْنَا رَبُّكَ١ؕ قَالَ اِنَّكُمْ مّٰكِثُوْنَ﴿77﴾
- وَنَادَوْااور وہ پکاریں گے
- يٰمٰلِكُاے مالک
- لِيَقْضِچاہیے کہ فیصلہ کردے
- عَلَيْنَا رَبُّكَہم پر تیرا رب
- قَالَ اِنَّكُمْکہے گا بیشک تم
- مّٰكِثُوْنَتم یونہی رہنے والے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے