تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 75
لَا یُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَ هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَۚ﴿75﴾
- لَانہ
- يُفَتَّرُکم کیا جائے گا
- عَنْهُمْان سے
- وَهُمْاور وہ
- فِيْهِ مُبْلِسُوْنَاس میں مایوس ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے