تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 7
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿7﴾
- وَمَا يَاْتِيْهِمْاور نہیں آیا ان کے پاس
- مِّنْ نَّبِيٍّکوئی نبی
- اِلَّا كَانُوْامگر وہ تھے
- بِهٖساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُوْنَاتہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کوئی پیغمبر ان کے پاس نہیں آتا تھا مگر وہ اس سے تمسخر کرتے تھے