تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 65
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ﴿65﴾
- فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُپس اختلاف کیا گروہوں نے
- مِنْۢ بَيْنِهِمْان کے درمیان سے
- فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَپس ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے
- ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
- مِنْ عَذَابِعذاب سے
- يَوْمٍ اَلِيْمٍدردناک دن کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے