تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 5
اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِیْنَ﴿5﴾
- اَفَنَضْرِبُکیا بھلا ہم چھوڑ دیں
- عَنْكُمُ الذِّكْرَتم سے ذکر کرنا
- صَفْحًادرگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے
- اَنْ كُنْتُمْکہ ہو تم
- قَوْمًاایک قوم
- مُّسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے