تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 47
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ﴿47﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَهُمْوہ لایا ان کے پاس
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیات ۔ نشانیاں
- اِذَا هُمْتب وہ
- مِّنْهَاان پر۔ سے
- يَضْحَكُوْنَہنستے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے