تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 45
وَ سْئَلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَاۤ اَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ اٰلِهَةً یُّعْبَدُوْنَ۠ع﴿45﴾
- وَسْئَلْاور پوچھ لیجئے
- مَنْ اَرْسَلْنَاجس کو بھیجا ہم نے
- مِنْ قَبْلِكَآپ سے قبل
- مِنْ رُّسُلِنَآاپنے رسولوں میں سے
- اَجَعَلْنَاکیا بنائے ہم نے
- مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِرحمن کے سوا
- اٰلِهَةًکچھ الہ
- يُّعْبَدُوْنَان کی بندگی کی جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے