تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 32

  1. اَهُمْ یَقْسِمُوْنَ رَحْمَتَ رَبِّكَ١ؕ نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ رَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِیًّا١ؕ وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴿32﴾

    1. اَهُمْ يَقْسِمُوْنَکیا وہ تقسیم کرتے پھرتے ہیں
    2. رَحْمَتَ رَبِّكَرحمت تیرے رب کی
    3. نَحْنُ قَسَمْنَاہم نے تقسیم کی
    4. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    5. مَّعِيْشَتَهُمْان کی معیشت
    6. فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی میں
    7. وَرَفَعْنَااور بلند کیا ہم نے
    8. بَعْضَهُمْان میں سے بعض کو
    9. فَوْقَ بَعْضٍبعض پر
    10. دَرَجٰتٍدرجوں میں
    11. لِّيَتَّخِذَتاکہ بنائیں
    12. بَعْضُهُمْان میں سے بعض
    13. بَعْضًا سُخْرِيًّابعض کو خدمت گار۔ تابع دار
    14. وَرَحْمَتُ رَبِّكَاور رحمت تیرے رب کی
    15. خَيْرٌبہتر ہے
    16. مِّمَّاہراس چیز سے
    17. يَجْمَعُوْنَجو وہ جمع کررہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 43 : 32