تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 24
قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿24﴾
- قٰلَاس نے کہا (نبی نے)
- اَوَلَوْکیا بھلا اگر
- جِئْتُكُمْمیں لایا ہوں تمہارے پاس
- بِاَهْدٰىزیادہ ہدایت والا
- مِمَّااس سے جو
- وَجَدْتُّمْپایا تم نے
- عَلَيْهِ اٰبَآءَكُمْاس پر اپنے آباؤ اجداد کو
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّابیشک ہم
- بِمَآ اُرْسِلْتُمْساتھ اس کے جو بھیجے گئے تم
- بِهٖساتھ اس کے
- كٰفِرُوْنَانکار کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے