تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 16
اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصْفٰىكُمْ بِالْبَنِیْنَ﴿16﴾
- اَمِ اتَّخَذَیا اس نے انتخاب کرلیں
- مِمَّا يَخْلُقُاس میں سے جو وہ پیدا کرتا ہے
- بَنٰتٍبیٹیاں
- وَّاَصْفٰىكُمْاور چن لیا تم کو
- بِالْبَنِيْنَساتھ بیٹوں کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے