تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 11

  1. وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ﴿11﴾

    1. وَالَّذِيْ نَزَّلَاور وہی ذات ہے جس نے نازل کیا
    2. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    3. مَآءًۢپانی
    4. بِقَدَرٍساتھ اندازے کے
    5. فَاَنْشَرْنَا بِهٖپھر زندہ کیا ہم نے ساتھ اس کے
    6. بَلْدَةً مَّيْتًامردہ زمین کو
    7. كَذٰلِكَاسی طرح
    8. تُخْرَجُوْنَتم نکالو جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 43 : 11