تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 8
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمُوْنَ مَا لَهُمْ مِّنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿8﴾
- وَلَوْ شَآءَ اللّٰهُاور اگر اللہ چاہتا
- لَجَعَلَهُمْالبتہ بنادیتا ان کو
- اُمَّةًامت
- وَّاحِدَةًایک ہی
- وَّلٰكِنْ يُّدْخِلُلیکن وہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہے گا۔ چاہتا ہے
- فِيْ رَحْمَتِهٖاپنی رحمت میں
- وَالظّٰلِمُوْنَاور ظالم
- مَا لَهُمْنہیں ان کے لیے
- مِّنْ وَّلِيٍّکوئی دوست
- وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ کوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار