تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 6
وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ اللّٰهُ حَفِیْظٌ عَلَیْهِمْ١ۖ٘ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ﴿6﴾
- وَالَّذِيْنَ اتَّخَذُوْااور وہ لوگ جنہوں نے بنالیے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اَوْلِيَآءَکچھ دوست۔ سرپرست
- اللّٰهُ حَفِيْظٌاللہ تعالیٰ نگہبان
- عَلَيْهِمْان پر
- وَمَآ اَنْتَاور نہیں آپ
- عَلَيْهِمْان پر
- بِوَكِيْلٍحوالہ دار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو