تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 53

  1. صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿53﴾

    1. صِرَاطِ اللّٰهِراستہ اللہ کا
    2. الَّذِيْوہ ذات
    3. لَهٗاس کے لیے ہے
    4. مَا فِي السَّمٰوٰتِجو آسمانوں میں ہے
    5. وَمَا فِياور جو، میں
    6. الْاَرْضِزمین (میں) ہے
    7. اَلَآخبردار
    8. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    9. تَصِيْرُرجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں
    10. الْاُمُوْرُتمام معاملات۔ سارے امور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)