تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 48

  1. فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًا١ؕ اِنْ عَلَیْكَ اِلَّا الْبَلٰغُ١ؕ وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا١ۚ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ كَفُوْرٌ﴿48﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. اَعْرَضُوْاوہ اعراض برتیں
    3. فَمَآ اَرْسَلْنٰكَتو نہیں بھیجا ہم نے آپ کو
    4. عَلَيْهِمْان پر
    5. حَفِيْظًانگہبان بنا کر
    6. اِنْ عَلَيْكَنہیں آپ کے ذمہ
    7. اِلَّا الْبَلٰغُمگر پہنچا دینا
    8. وَاِنَّآاور بیشک ہم
    9. اِذَآجب
    10. اَذَقْنَا الْاِنْسَانَچکھاتے ہیں ہم انسان کو
    11. مِنَّااپنی طرف سے
    12. رَحْمَةًکوئی رحمت
    13. فَرِحَ بِهَاخوش ہوجاتا ہے وہ اس پر
    14. وَاِنْ تُصِبْهُمْاور اگر پہنچتی ہے ان کو
    15. سَيِّئَةٌۢکوئی تکلیف
    16. بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
    17. اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
    18. فَاِنَّ الْاِنْسَانَتو بیشک انسان
    19. كَفُوْرٌسخت، ناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے