تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 46
وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ اَوْلِیَآءَ یَنْصُرُوْنَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ﴿46﴾
- وَمَا كَانَور نہ ہوں گے
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ اَوْلِيَآءَکوئی اولیاء۔ مددگار
- يَنْصُرُوْنَهُمْجو مدد کریں ان کی
- مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُاور جس کو بھٹکا دے اللہ
- فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
- مِنْ سَبِيْلٍکوئی راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں