تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 42
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿42﴾
- اِنَّمَا السَّبِيْلُبیشک راستہ
- عَلَي الَّذِيْنَان لوگوں پر ہے
- يَظْلِمُوْنَ النَّاسَجو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر
- وَيَبْغُوْنَاور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب ہے دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا