تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 35

  1. وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ﴿35﴾

    1. وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَاور جان لیں گے وہ لوگ
    2. يُجَادِلُوْنَجو جھگڑتے ہیں
    3. فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیات میں
    4. ۭ مَانہیں
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. مِّنْ مَّحِيْصٍکوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں