تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 30
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ﴿30﴾
- وَمَآ اَصَابَكُمْاور جو بھی پہنچتی ہے تم کو
- مِّنْکوئی
- مُّصِيْبَةٍمصیبت
- فَبِمَا كَسَبَتْ اَيْدِيْكُمْپس بوجہ اس کے جو کمائی کی تمہارے ہاتھوں نے
- وَيَعْفُوْااور وہ درگزر کرتا ہے
- عَنْ كَثِيْرٍبہت سی چیزوں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے