تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 3
كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿3﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُوْحِيْٓ اِلَيْكَوحی کرتا رہا ہے آپ کی طرف
- وَاِلَىاور طرف
- الَّذِيْنَان لوگوں کے
- مِنْ قَبْلِكَآپ سے قبل
- اللّٰهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُاللہ تعالیٰ غالب، حکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے