تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 28
وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ وَ هُوَ الْوَلِیُّ الْحَمِیْدُ﴿28﴾
- وَهُوَ الَّذِيْاور وہ اللہ وہ ذات ہے
- يُنَزِّلُجو اتارتا ہے
- الْغَيْثَبارش کو
- مِنْۢ بَعْدِ مَااس کے بعد کہ
- قَنَطُوْاوہ مایوس ہوگئے
- وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهٗاور پھیلا دیتا ہے اپنی رحمت کو
- وَهُوَاور وہ
- الْوَلِيُّ الْحَمِيْدُکارساز ہے۔ دوست ہے، تعریف والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے