تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 24

  1. اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ۚ فَاِنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یَخْتِمْ عَلٰى قَلْبِكَ١ؕ وَ یَمْحُ اللّٰهُ الْبَاطِلَ وَ یُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿24﴾

    1. اَمْ يَقُوْلُوْنَیا وہ کہتے ہیں
    2. افْتَرٰىاس نے گھڑ لیا
    3. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    4. كَذِبًاجھوٹ
    5. فَاِنْ يَّشَاِ اللّٰهُپھر اگر چاہتا اللہ
    6. يَخْتِمْمہر لگا دیتا
    7. عَلٰي قَلْبِكَتیرے دل پر
    8. وَيَمْحُ اللّٰهُاور مٹا دیتا ہے اللہ
    9. الْبَاطِلَباطل کو
    10. وَيُحِقُّ الْحَقَّاور حق کردکھاتا ہے حق کو
    11. بِكَلِمٰتِهٖاپنے کلمات کے ساتھ
    12. اِنَّهٗبیشک وہ
    13. عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
    14. بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے