تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 18

  1. یَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهَا١ۚ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا١ۙ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ﴿18﴾

    1. يَسْتَعْجِلُجلدی مانگتے ہیں
    2. بِهَا الَّذِيْنَاس کو وہ لوگ
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهَاجو ایمان نہیں لاتے اس پر
    4. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور وہ لوگ جو ایمان لائے
    5. مُشْفِقُوْنَ مِنْهَاڈرنے والے ہیں اس سے
    6. وَيَعْلَمُوْنَاور وہ علم رکھتے ہیں
    7. اَنَّهَاکہ بیشک وہ
    8. الْحَقُّحق ہے
    9. اَلَآخبردار
    10. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
    11. يُمَارُوْنَجو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں
    12. فِي السَّاعَةِقیامت کے بارے میں
    13. لَفِيْ ضَلٰلٍۢ بَعِيْدٍالبتہ کھلی گمراہی میں ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں