تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 48
وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ﴿48﴾
- وَضَلَّ عَنْهُمْاور کھویا گیا ان سے
- مَّاجو
- كَانُوْا يَدْعُوْنَوہ پکارتے تھے
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَظَنُّوْااور انہوں نے سمجھ لیا
- مَا لَهُمْنہیں ان کے لئے
- مِّنْ مَّحِيْصٍکوئی بچاؤ (خلاصی)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں