تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 43

  1. مَا یُقَالُ لَكَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ وَّ ذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ﴿43﴾

    1. مَا يُقَالُنہیں کہاجاتا
    2. لَكَآپ کو
    3. اِلَّاسوائے
    4. مَاجو
    5. قَدْ قِيْلَکہا جاچکا ہے
    6. لِلرُّسُلِرسولوں کو
    7. مِنْ قَبْلِكَ ۭآپ سے قبل
    8. اِنَّبیشک
    9. رَبَّكَآپ کا رب
    10. لَذُوْ مَغْفِرَةٍبڑی مغفرت والا
    11. وَّذُوْ عِقَابٍاور سزا دینے والا
    12. اَلِيْمٍدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے