تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 41
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۚ وَ اِنَّهٗ لَكِتٰبٌ عَزِیْزٌۙ﴿41﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جنہوں نے
- كَفَرُوْاانکار کیا
- بِالذِّكْرِذکر (قرآن) کا
- لَمَّاجب
- جَآءَهُمْ ۚوہ آیا ان کے پاس
- وَاِنَّهٗاور بیشک یہ
- لَكِتٰبٌالبتہ کتاب ہے
- عَزِيْزٌگرامی قدر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے