تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 31
نَحْنُ اَوْلِیٰٓؤُكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْۤ اَنْفُسُكُمْ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَدَّعُوْنَؕ﴿31﴾
- نَحْنُہم
- اَوْلِيٰٓؤُكُمْتمہارے رفیق
- فِي الْحَيٰوةِزندگی میں
- الدُّنْيَادنیا
- وَفِي الْاٰخِرَةِ ۚاور آخرت میں
- وَلَكُمْاور تمہارے لئے
- فِيْهَااس میں
- مَا تَشْتَهِيْٓجو چاہیں
- اَنْفُسُكُمْتمہارے دل
- وَلَكُمْاور تمہارے لئے
- فِيْهَااس میں
- مَا تَدَّعُوْنَجو تم مانگو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)