تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 24

  1. فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ﴿24﴾

    1. فَاِنْ يَّصْبِرُوْاپھر اگر وہ صبر کریں
    2. فَالنَّارُتو جہنم
    3. مَثْوًى لَّهُمْ ۭٹھکانہ ان کے لئے
    4. وَاِنْاور اگر
    5. يَّسْتَعْتِبُوْاوہ معافی چاہیں
    6. فَمَا هُمْتو نہ وہ
    7. مِّنَ الْمُعْتَبِيْنَمعافی قبول کئے جانے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی