تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 18
وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ع﴿18﴾
- وَنَجَّيْنَااور ہم نے بچالیا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا