تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 73
ثُمَّ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُوْنَۙ﴿73﴾
- ثُمَّپھر
- قِيْلَکہا جائے گا
- لَهُمْان کو
- اَيْنَکہاں
- مَا كُنْتُمْجن کو تم تھے
- تُشْرِكُوْنَشریک کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم (خدا کے) شریک بناتے تھے