تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 68
هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ فَاِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ۠ع﴿68﴾
- هُوَوہی ہے
- الَّذِيْجو
- يُحْيٖجِلاتا ہے
- وَيُمِيْتُ ۚاور مارتا ہے
- فَاِذَاپھر جب
- قَضٰٓىوہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام کا
- فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- لَهٗاس کے لئے
- كُنْتو ہوجا
- فَيَكُوْنُسو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے