تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 65
هُوَ الْحَیُّ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَادْعُوْهُ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿65﴾
- هُوَ الْحَيُّوہی زندہ رہنے والا
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّاسوائے
- هُوَاس کے
- فَادْعُوْهُپس تم پکارو اسے
- مُخْلِصِيْنَخالص کرکے
- لَهُاس کے لئے
- الدِّيْنَ ۭعبادت
- اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لئے
- رَبِّپروردگار
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ زندہ ہے (جسے موت نہیں) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو اس کی عبادت کو خالص کر کر اسی کو پکارو۔ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام جہان کا پروردگار ہے